گردش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی جسم کی ایک مرکز (یا نقطہ) کے گرد دائروی حرکت کو گَردِش (انگریزی: Rotation) کہتے ہیں۔