عشرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

عشرہ کا معنی دس ہے وقت کی ایک اکائی عشرہ بھی ہے جو دس دیگر اکائیوں کے برابر ہوتی ہے۔ دس دن ، دس راتیں ، دس مہینے ، دس سال ، دس صدیاں میں سے ہر ایک کو ایک عشرہ کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]