سربیا قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سربیا
Flag of Serbia
ایسوسی ایشنSerbian Cricket Federation
افراد کار
کپتانRobin Vitas
کوچRichard Black
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017)
آئی سی سی جزوEurope
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 68th 66th (18-Jul-2022)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  بلغاریہ at مرینا گراؤنڈ, کورفو; 14 October 2019
آخری ٹی 20 آئیv  کرویئشا at فن لینڈ قومی کرکٹ ٹیم, وانتا; 19 July 2022
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 18 4/14 (0 ties, 0 no results)
اس سال [4] 12 4/8 (0 ties, 0 no results)
آخری مرتبہ تجدید 04 August 2022 کو کی گئی تھی

سربیا کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جمہوریہ سربیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ سربیا کرکٹ فیڈریشن کے زیر انتظام ہے (جسے کرکیٹ فیڈریسیجا سربیجے بھی کہا جاتا ہے) جو جون 2015ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنا اور 2017ء سے ایسوسی ایٹ ممبر ۔سربیا کی قومی ٹیم نے 2009ء میں پہلی بار باہر شرکت کی۔ اس نے ایک میچ جیتا اور دوسرا سلووینیائی ٹیم میزیکا سی سی کے خلاف ہارا۔ اگست 2011ء میں سربیا بوڈاپیسٹ میں یورو ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "Euro Twenty20 Cup 2011"۔ www.cricketpages.eu۔ 02 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ