فجی قومی کرکٹ ٹیم
Appearance
فائل:Cricket Fiji logo.png | ||||||||||
ایسوسی ایشن | کرکٹ فجی | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | جون ویسل | |||||||||
تاریخ | ||||||||||
فرسٹ کلاس ڈیبیو | v آکلینڈ آکلینڈ ڈومین میں؛ 25 جنوری 1895 | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر (1965) | |||||||||
آئی سی سی جزو | مشرقی ایشیا پیسیفک | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | v آسٹریلیا at سووا، فجی؛ 27 مارچ 1905 | |||||||||
ایک روزہ بین الاقوامی | ||||||||||
World Cup Qualifier Appearances | 7 (first in 1979) | |||||||||
بہترین نتیجہ | 11th place (1997) | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v وانواٹو انڈیپنڈنس پارک، پورٹ ویلا میں؛ 9 ستمبر 2022 | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v سامووا البرٹ پارک گراؤنڈ 1، سووا میں؛ 18 مارچ 2023 | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 18 مارچ 2023 کو کی گئی تھی |
فجی کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں فجی کی نمائندگی کرتی ہے۔ فجی 1965ء سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر رہا ہے، [4] حالانکہ ٹیم کی تاریخ 19ویں صدی کے آخر تک جاتی ہے۔ [5]
اپریل 2018ء میں، آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامیکا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہٰذا، 1 جنوری 2019 ءسے فجی اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل ٹوئنٹی20 بین الاقوامی رہے ہیں۔ [6]
فجی نے 1965 ءمیں آئی سی سی کی ایسوسی ایٹ رکنیت حاصل کی [4] انھوں نے 1979ء میں پہلا آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹ کھیلا اور 2001ءتک ہر ایک میں کھیلا۔ [7] انھوں نے 1996ء میں پہلی اے سی سی ٹرافی بھی کھیلی، سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات سے ہار گئے۔ [8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ^ ا ب Fiji at CricketArchive
- ↑ "Fiji Cricket Association: History"۔ SportsTG۔ 2018-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-01
- ↑ ICC Trophy matches played by Fiji آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketarchive.co.uk (Error: unknown archive URL) at Cricket Archive
- ↑ 1996 ACC Trophy results summary at Cricinfo