کرکٹ فجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ فجی
کھیلکرکٹ
اختیاراتفجی
تاسیس1946
الحاقانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق1965 (ایسوسی ایٹ ممبر)
علاقائی الحاقآئی سی سی مشرقی ایشیا - بحر الکاہل
صدر دفترسووا
باضابطہ ویب سائٹ
cricketfiji.com.fj
فجی کا پرچم

کرکٹ فجی فجی میں کرکٹ کے کھیل کی ایک باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر سووا میں ہے۔ اس تنظیم کی بنیاد 1946ء میں فجی کرکٹ ایسوسی ایشن کے طور پر رکھی گئی تھی اور یہ 1965ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا تھا [1] فجی آئی سی سی کے مشرقی ایشیا پیسفک ترقیاتی خطے میں آتا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Associate Member: Cricket Fiji"۔ International Cricket Council۔ 31 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2020 
  2. "East Asia-Pacific"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2020