مندرجات کا رخ کریں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم
عرفونڈیز
ایسوسی ایشنویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
افراد کار
ٹیسٹ کپتانکریگ بریتھویٹ
ایک روزہ کپتانشائی ہوپ
ٹی/20 بین الاقوامی کپتانروومین پاول
تاریخ
ٹیسٹ درجہ ملا1928 (97 برس قبل) (1928)
Hong Kong Sixes جیتے1
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتمکمل ممبر (1926)
آئی سی سی جزوامریکہ
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹیسٹ 8th 1st (1 January 1964)
ایک روزہ کرکٹ 10th 1st (1 June 1981)
ٹی 20 3rd 1st (10 January 2016)[1]
ٹیسٹ
پہلا ٹیسٹبمقابلہ  انگلستان لارڈز، لندن؛ 23-26 جون 1928ء
آخری ٹیسٹبمقابلہ  پاکستان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان؛ 17–19 جنوری 2025ء
ٹیسٹ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 583 184/216
(182 ڈرا, 1 tie)
اس سال [4] 1 0/1 (0 ڈرا)
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہبمقابلہ  انگلستان ہیڈنگلے، لیڈز؛ 5 ستمبر 1973ء
آخری ایک روزہبمقابلہ  بنگلادیش وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس، بیسیٹرے؛ 12 دسمبر 2024ء
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [5] 882 426/415
(11 ties, 30 no results)
اس سال [6] 0 0/0
(0 ties, 0 no results)
عالمی کپ کھیلے12 (پہلا 1975 میں)
بہترین نتیجہ Champions (1975, 1979)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv.  نیوزی لینڈ at Eden Park, Auckland; 16 February 2006
آخری ٹی 20 آئیv.  بنگلادیش at Arnos Vale Stadium, Kingstown; 19 December 2024
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [7] 216 93/109
(3 ties, 11 no results)
اس سال [8] 0 0/0
(0 ties, 0 no results)
عالمی ٹوئنٹی20 کھیلے8 (پہلا 2007 میں)
بہترین نتیجہ Champions (2012, 2016)

'

'

'

آخری مرتبہ تجدید 19 January 2025 کو کی گئی تھی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے جو کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔

رکن ممالک اور تابع علاقہ جات

[ترمیم]
کلید
ل = جزائر لیوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
و = جزائر ونڈوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر ونڈوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
نوٹس
  1. سینٹ کیٹز و ناویس علاحدہ طور پر جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرتے ہیں۔
  2. برطانوی سمندر پار علاقے.
  3. مملکت نیدرلینڈز کا ولندیزی کیریبین اس میں شامل ہے۔
  4. ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔
  5. حوالہ جات

    [ترمیم]
    1. "West Indies secure no 1 T20 rankings"۔ cricket.com.au۔ 11 جنوری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-12
    2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
    3. "Test matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
    4. "Test matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
    5. "ODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
    6. "ODI matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
    7. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
    8. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
    9. ^ ا ب "Daren Sammy appointed West Indies ODI & T20 coach; Andre Coley to take charge of Test team". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2023-05-12.