پرتگال قومی کرکٹ ٹیم
Appearance
فائل:Porcr.gif Portuguese Cricket Federation | ||||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | Europe | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | 19 August 1997 v Greece at Zuoz, Switzerland | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v ہسپانیہ at لا مانگا کلب گراؤنڈ, کارٹیجینا، سپین; 25 October 2019 | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v ڈنمارک at رائل برسلز کرکٹ کلب, واٹرلو، بیلجئیم; 4 July 2022 | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 17 November 2022 کو کی گئی تھی |
پرتگالی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں پرتگال ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔پرتگال میں کرکٹ کی تاریخ 1809ء-1814ء کی جزیرہ نما جنگ سے ہے جب انگلش فوجیوں نے لزبن میں ڈیرے ڈالے ہوئے تھے۔ 1861ء سے تقریباً ہر سال پورٹو اور لزبن کی طرف سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے۔ انگلش کلب کی ٹیمیں اکثر دورے کرتی رہیں۔ کرپٹکس کرکٹ کلب نے 1924ء اور 1939ء [5] درمیان 8بار دورہ کیا۔ تاہم یہ کھیل غیر ملکی برادری، خاص طور پر پورٹو کے پورٹ وائن مینوفیکچررز تک محدود تھا یہاں تک کہ 1974ء میں ہونے والے واقعات نے پرتگالی کرکٹ کو غیر متوقع طور پر فروغ دیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018
- ↑ "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com
- ↑ "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ David Fawcus۔ "Cryptics Cricket Club history"۔ Cryptics C. C.۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2017