واٹرلو، بیلجئیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
واٹرلو

واٹرلو (Waterloo) (فرانسیسی تلفظ: [watɛʁlo][1]) (والون: Waterlô) بیلجئیم کے صوبے والون برابانت میں واقع ہے۔ 30 ستمبر 2011ء کے مطابق واٹرلو کی کل آبادی 29،706 تھی۔ اسکا کل رقبہ 21،03 مربع کلومیٹر (8.12 مربع میل) ہے۔

اسکی وجہ شہرت 18 جون 1815ءکو واٹر لو کے مقام پر ہونے والی فرانس کے شہنشاہ نپولین کی جنگ واٹرلو ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jean-Marie Pierret, Phonétique historique du français et notions de phonétique générale, Peeters, Louvain-la-Neuve, 1994, p. 103.