نپولین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نپولین
(فرانسیسی میں: Napoléon Bonaparte ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jacques-Louis David - The Emperor Napoleon in His Study at the Tuileries - Google Art Project 2.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (کارسیکائی میں: Napulione Buonaparte ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 15 اگست 1769[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اجاکیو[6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مئی 1821 (52 سال)[10][1][2][3][4][5][11]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات معدہ کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سینٹ ہلینا (1815–1821)  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس[12][13]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 168 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر قد (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی  ویکی ڈیٹا پر بیماری (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جوزیفین (8 مارچ 1796–16 دسمبر 1809)  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان بوناپارٹ  ویکی ڈیٹا پر خاندان (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان[14][15]، ریاست کار، فوجی افسر، فوجی افسر، آرٹ کولکٹر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ بریگیڈیئر جنرل  ویکی ڈیٹا پر عسکری رتبہ (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں نپولینی جنگیں  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Orderelefant ribbon.png آرڈر آف ایلی فینٹ
RUS Imperial Order of Saint Andrew ribbon.svg آرڈر آف سینٹ اینڈریو
RUS Imperial Order of Saint Anna ribbon.svg آرڈر آف سینٹ آنا، فرسٹ کلاس
POL Order Orła Białego BAR.svg آرڈر آف دی وائٹ ایگل  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Firma Napoleón Bonaparte.svg 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نپولین بوناپارٹ یا نپولین اول (Napoléon) (1821-1769) فرانس کا سپہ سالار اور شہنشاہ تھا۔ اس کی زیر قیادت فرانسیسی فوجوں نے بہت سارے یورپی علاقوں پر قبضہ کیا بالآخر اسے شکست ہوتی ہے اور اسے ایک جزیرئے پر قید کر دیا جاتا ہے۔ جہاں وہ مر جاتا ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

نپولین فرانس کے جزیرے کارسیکا میں 15 اگست 1769 کو پیدا ہوا۔ فرانس کی ملٹری اکیڈمی میں داخلہ لیا۔ اس کی ہمدردیاں انقلاب فرانس کے ساتھ تھیں۔

مہمات[ترمیم]

نپولین کی سلطنت: فرانس گہرے نیلے اور اتحادی ہلکے نیلے رنگ میں
  • 1795 میں اس نے پیرس میں تشدد اور افراتفری پر قابو پایا۔
  • 1796-97 میں اٹلی میں آسٹریا کی فوجوں کو شکست دی۔
  • 1798-99 میں وہ فوج لے کر مصر گیا۔
  • 1799 میں اسے پہلا کونسل بنا دیا جاتا ہے۔
  • 1804 میں اسے فرانس کا شہنشاہ بنا دیا گیا۔
  • 1805 فرانسیسی فوج آسٹریا کو الم کے مقام شکست دیتی ہے نپولین ویانا میں داخل ہوتا ہے اس کے بعد نپولین روس اور آسٹرایا کی مشترکہ فوجوں کو آسٹرلٹس کے مقام پر شکست دی۔
  • نپولین اپنے بہن بھائیوں کو یورپ کے مختلف ملکوں کا اقتدار دے دیتا ہے۔
  • 1806 میں نپولین جینا کے مقام پر پرشیا کو شکست دیتا ہے۔
  • 1807 میں نپولین فرائیڑلینڈ کے مقام پر روس کو شکست دیتا ہے۔
  • 1808 سپین ميں کشمکش۔
  • 1809 میں نپولین آسٹریا کو شکست دیتا ہے۔
  • 1812 میں روس کی ناکام مہم۔
  • 1813 میں نپولین کو لیپزش کے مقام پر شکست ہوئی ہے۔
  • 1815 واٹرلو کے مقام پر نپولین کو ایک اور شکست ہوئی۔
  • 1821 میں نپولین سینٹ ہلینا کے جزیرے میں جلا وطن حالت میں مر جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61z5f76 — بنام: Napoleon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=4949 — بنام: Napoleon Bonaparte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1350 — بنام: Napoleon Bonaparte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/434741 — بنام: Napoléon I — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p11161.htm#i111604 — بنام: Napoleón I Bonaparte, Empereur des Français — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Наполеон I — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  8. family fun in corsica the old fashioned way
  9. infoplease: Ajaccio
  10. CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=107097 — بنام: Napoléon dit Napoléon Ier Bonaparte — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/napoleon-napoleon-i — بنام: Napoleon (Napoleon I.)
  12. http://www.nytimes.com/books/97/11/23/reviews/971123.23gildeat.html
  13. http://www.nytimes.com/2012/02/23/world/europe/france-drops-mademoiselle-from-official-use.html
  14. No regrets, says besieged Berlusconi
  15. encyclopedia.com: Napoleonic Code