لوئی ہشتم شاہ فرانس
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Louis VIII de France) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 ستمبر 1187ء پیرس |
||||||
وفات | 8 نومبر 1226ء (39 سال)[1][2] | ||||||
وجہ وفات | پیچش | ||||||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
اولاد | لوئی نہم [3] | ||||||
والد | فلپ ثانی [3] | ||||||
خاندان | خاندان کیپیشان | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ فرانس | |||||||
برسر عہدہ 14 جولائی 1223 – 8 نومبر 1226 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [4] | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
لوئی ہشتم شاہ فرانس (Louis VIII of France) خاندان کاپے سے تعلق رکھنے والا شاہ فرانس تھا جس نے مملکت فرانس پر 1223ء سے 1226ء تک حکومت کی۔ 1216ء سے 1217ء تک وہ مملکت انگلستان کا دعویدار بھی تھا۔
لوئی صرف ایک مختصر مدت کے لیے مملکت فرانس کا بادشاہ بنا، تاہم وہ بطور ولی عہد ایک فعال رہنما تھا۔1215-17ء میں جان شاہ انگلستان کے خلاف کامیابی پر اسے شیر (Lion) کہا جانے لگا۔ 1214ء میں اس نے جنوبی انگلستان پر حملہ کیا۔ انگلستان کے باغیوں نے 2 جون 1216ء کو لوئی کے بطور شاہ انگلستان ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس کی کبھی بطور شاہ انگلستان تاجپوشی نہیں ہوئی اور علاقے سے پسپا ہونے کے بعد یہ دعوی بھی ترک کر دیا گیا۔[5][6][7][8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Louis VIII
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p10239.htm#i102383 — بنام: Louis VIII, Roi de France — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/027372804 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
- ↑ Anthony Arlidge, Igor Judge, "Magna Carta Uncovered,", 2014
- ↑ S. Wise Bauer, "The History of the Renaissance World", 2013, p.254
- ↑ Lise Hull, "Understanding the Castle Ruins of England and Wales", 2009, p.74
- ↑ Carpenter, David A. The Minority of Henry III, Cambridge University Press: Cambridge, UK, pp.20, 41-45
زمرہ جات:
- 1187ء کی پیدائشیں
- 5 ستمبر کی پیدائشیں
- پیرس میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1226ء کی وفیات
- 8 نومبر کی وفیات
- بادشاہان فرانس
- بارہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات
- پیرس کی شخصیات
- تیرہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات
- خاندان کاپے
- رومن کیتھولک شاہی حکمرانان
- پیچش سے اموات
- شیکسپیئری مرد کردار
- فرانس کے تیرہویں صدی کے شاہان
- پیرس کی اشرافیہ
- باسیلیکا ساں-دونی میں تدفین