اودو شاہ مغربی فرانکیا
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (فرانسیسی میں: Eudes) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| وفات | 3 جنوری 898ء لا فیری | |||
| مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | |||
| خاندان | رابرشنز | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | شاہی حکمران | |||
| درستی - ترمیم | ||||
اودو شاہ مغربی فرانکیا (انگریزی: Odo of France) (فرانسیسی: Eudes; c. 857 – 1 جنوری 898) 888ء سے 898ء تک مغربی فرانکیا کا منتخب بادشاہ تھا۔ وہ رابرشنز خاندان کا پہلا بادشاہ تھا۔ بادشاہت سنبھالنے سے پہلے اوڈو پیرس کا کاؤنٹ تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jim Bradbury. The Capetians: Kings of France 987-1328. Bloomsbury Publishing, 2007. p 28-32


