مندرجات کا رخ کریں

فلپ دوم شاہ فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلپ ثانی
فلپ ثانی کی نشاۃ ثانیہ کی ایک تصویر میں
بادشاہئے فرانس
عہد18 ستمبر 1880ء تا 14 جولائی 1223ء
پیشرولوئس ہفتم
جانشینلوئس ہشتم
پیدائش21 اگست 1165ء
گونس, فرانس
وفات14 جولائی 1223ء (عمر 57 سال)
مانت اژولی, فرانس
شریک حیاتازابیلا حینا
انگبورگ دنمارکی
اگنس مرینی
نسللوئس ہشتم فرانسسی
ماری, برابنتی دوشس
فلپ اول, بولونی کاؤنت
گھرانہکاپتی‌ها
والدلوئس ہفتم فرانسسی
والدہایدیلی شیمپینی

فلپ ثانی یا فلپ دوم یا فلپ آگستس (فرانسسی زبان میں: 21،Philippe Auguste اگست 1165ء -- 14 جولائی 1223ء) 1180ء سے لے کر اپنی وفات تک فرانس کا بادشاہ رہا۔ وہ کاپتی‌ها کا کارکن تھا۔ وہ ضلع وال ڈواز کے شہر گونس میں پیدا ہوا۔ وہ لوئس ہفتم اور اس کی تیسری بیوی ایڈیلی شیمپین کی کا بیٹا تھا۔ وہ لوئس ہفتم کا سب سے پہلا بیٹا تھا۔ فلپ قرون وسطیٰ فرانسیسی مطلق العنان حکمران میں سے کامیاب ترین حکمران تھا جس نے سلطنت کی حدود میں اضافہ کیا۔ اس نے انگون سلطنت جیسی طاقتور ترین سلطنت کو بھی تباہ و برباد کر دیا۔ 1214کی جنگ بوؤٲنیس میں اس نے اپنے ہی اتحادی حریفوں کو ایک ایک کر کے ہرا دیا(جرمن، فلیمش اور انگریز