شہر
Jump to navigation
Jump to search

سڈنی اسٹریلیا کا ایک شہر
جدول آبادی بلحاظ عالمی شہر |
---|
![]() |
شہر يک بڑی انسانی بستی کو کہتے ہیں۔ ایک بڑی آبادی والی بستی جہاں عمارتیں، دکانیں اور سڑکیں وغیرہ بکثرت ہوں، جہاں کی صحت تعلیم اور تعمیرات وغیرہ کی انتظامیہ یا بلدیہ (میونسپل کارپوریشن) موجود ہو۔
|