کینٹن (ملکی ذیلی تقسیم)
Jump to navigation
Jump to search
ایک کینٹن یا کانتون کسی ملک کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔ عام طور پر کینٹن کاؤنٹیوں، محکموں یا صوبوں کے مقابلے میں آبادی کے لحاظ سے نسبتا چھوٹے ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر سوئٹزرلینڈ کے کینٹن سب سے زیادہ مشہور اور سیاسی طور پر اہم ہیں۔
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Navbox/تراجم' not found۔