ناحیہ
Jump to navigation
Jump to search
ناحیہ (انگریزی: Subdistrict; انگریزی: nāḥiyah) ((عربی: ناحية) جمع نواحي) انتظامی تقسیم کی ایک علاقائی یا مقامی قسم ہے جو عام طور پر دیہات اور / یا بعض اوقات چھوٹے قصبات کی ایک بڑی تعداد پر مشتمل ہوتی ہے۔