محلہ (انتظامی تقسیم)
Jump to navigation
Jump to search
محلہ (انگریزی: Neighbourhood)((عربی: محلة) ، (بنگالی: মহল্লা) تلفظ: mahallā، ہندی: मोहल्ला، نقحر: mōhallā ، فارسی: محله ،اردو: محلہ) ایک انتظامی تقسیم ہے جو عرب ممالک، بلقان، جنوبی ایشیاء مغربی ایشیاء اور قریبی ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔