محافظہ
Jump to navigation
Jump to search
محافظہ (انگریزی: Governorate ;عربی: محافظة ; جمع. محافظات) بہت سے عرب ممالک میں سے ایک درجہ اول انتظامی تقسیم ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں درجہ دوم انتظامی تقسیم ہے۔ محافظہ کا سربراہ محافظ ہوتا ہے۔
عرب ممالک میں محافظات[ترمیم]
- محافظات بحرین
- محافظات مصر
- محافظات عراق
- محافظات اردن
- محافظات کویت
- محافظات لیبیا (تاریخی)
- محافظات لبنان
- محافظات سلطنت عمان
- محافظات فلسطینی قومی عملداری
- محافظات سعودی عرب (درجہ دوم)
- محافظات سوریہ
- محافظات یمن
|