محافظات سوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محافظات سوریہ
Governorates of Syria
محافظات سوريا (عربی)
زمرہ وحدانی ریاست
مقام عرب جمہوریہ سوریہ
تعداد 14 محافظات
آبادی 90,000 (قنیطرہ) – 4,868,000 (حلب)
رقبہ 110 کلومیٹر2 (41 مربع میل) (دمشق) – 42,220 کلومیٹر2 (16,302 مربع میل) (حمص)
حکومت محافظہ حکومت
ذیلی تقسیمات ضلع
سوریہ

سوریہ چودہ محافظات (Governorates) میں منقسم ہے۔ ان محافظات کو ساٹھ اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

  1. محافظہ حلب
  2. محافظہ دمشق
  3. محافظہ درعا
  4. محافظہ دیر الزور
  5. محافظہ حماہ
  6. محافظہ الحسکہ
  7. محافظہ حمص
  8. محافظہ ادلب
  9. محافظہ لاذقیہ
  10. محافظہ قنیطرہ
  11. محافظہ الرقہ
  12. محافظہ ریف دمشق
  13. محافظہ السویداء
  14. محافظہ طرطوس

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]