دمشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
دمشق
(عربی میں: دمشق ویکی ڈیٹا پر باضابطہ نام (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
View of Damascus 02.jpg 

دمشق
پرچم

Damascus locator map.png  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Syria.svg سوریہ (1 جنوری 1944–)
Black flag.svg خلافت راشدہ (635–661)
Umayyad Flag.svg سلطنت امویہ (661–749)
ہیرودیسی خاندان (23 ق م–4)
رومی سلطنت (4–)
انباط (37–105)
رومی سلطنت (36–394)
Byzantine imperial flag, 14th century, square.svg بازنطینی سلطنت (395–634)
Black flag.svg دولت عباسیہ (750–1078)
Flag of Ayyubid Dynasty.svg ایوبی سلطنت (1079–1250)
سلجوق خاندان (1250–1260)
مملوک (1260–1516)
Flag of the Ottoman Empire.svg سلطنت عثمانیہ (1517–1917)
فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان (1918–1 جنوری 1944)  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ دمشق  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°30′47″N 36°17′31″E / 33.513055555556°N 36.291944444444°E / 33.513055555556; 36.291944444444  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 105 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 680 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1754000 (2011)  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00، متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر سرکاری زبان (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 011  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:170654  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی

جمہوریہ شام کا دارالحکومت اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے الشام بھی کہا جاتا ہے۔ سطح سمندر سے 2260 فٹ کی بلندی پر آباد ہے۔، اس کے چاروں طرف باغات اور مرغزار ہیں۔ جن کے گرد پہاڑیاں پھیلی ہوئی ہیں۔ زمانہ قدیم میں یہ شہر علی الترتیب آرمینی، آشوری اور اہل فارس کے زیر تسلط رہا۔ 333 ق م میں اسے سکندر اعظم نے تسخیر کیا اور 62 ق م میں یہ رومی سلطنت کا صوبائی مرکز بنا۔

متجر للشرقيات في دمشق القديمة

635ء خلافت عمر فاروق میں اس شہر پر اسلامی پرچم لہرایا۔ 661ء تا 741ء خلافت امویہ کا صدر مقام رہا۔ عباسیوں نے بر سر اقتدار آنے کے بعد بغداد کو دار الخلافہ بنایا لیکن دمشق کی اہمیت پھر بھی باقی رہی۔ صلیبی جنگوں کے دوران یہ شہر کافی عرصہ میدان کارزار بنا رہا۔ 1260ء میں ہلاکو خان نے اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ ایک سو سال بعد اسے امیر تیمور نے فتح کیا۔ 1516ء میں عثمانی ترک اس پر قابض ہوئے۔ جب شام فرانس کی تولیت میں دیا گیا تو شہر حلب (Aleppo) کے ساتھ دمشق بھی ملک کا دار الحکومت رہا۔ 1946ء میں آزاد شام کا دار الحکومت بنا۔ اس شہر کو یہ فخر حاصل ہے کہ تین عظیم اسلامی فاتحین نور الدین زنگی، صلاح الدین ایوبی اور رکن الدین بیبرس کی آخری آرام گاہیں یہاں موجود ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دمشق في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2019۔
  2.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دمشق في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2019۔