ازبکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


Oʻzbekiston Respublikasi / Ўзбекистон Республикаси
Oʻzbekstan Respublikası / Өзбекстан Республикасы
جمہوریہ ازبکستان
ازبکستان کا پرچم ازبکستان کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: ندارد
ترانہ: Oʻzbekiston Respublikasi Davlat Madhiyasi
Ўзбекистон Республикаси Давлат Мадҳияси
ازبکستان کا محل وقوع
دارالحکومت تاشقند
عظیم ترین شہر تاشقند
دفتری زبان(یں) ازبک
نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم
جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
اسلام کریموف
شفقات مرزیویف
آزادی
- اعلانِ آزادی
تاریخِ آزادی
عملی آزادی
روس سے
یکم ستمبر 1991ء
8 دسمبر 1991ء
25 دسمبر 1991ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
447400  مربع کلومیٹر (56)
172742 مربع میل
4.9
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
27,372,000 (44)
59 فی مربع کلومیٹر(143)
153 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

62.27 ارب بین الاقوامی ڈالر (76 واں)
2200 بین الاقوامی ڈالر (139 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.702
(113) – متوسط
سکہ رائج الوقت ازبکستانی سوم (UZS)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)

(یو۔ٹی۔سی۔ 5)
غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 5)
ملکی اسمِ ساحہ
    (انٹرنیٹ)
.uz
رمزِ بعید تکلم
  (کالنگ کوڈ)
+998

ازبکستان، باضابطہ نام جمہوریہ ازبکستان (ازبک زبان: O‘zbekiston Jumhuriyati، اوزبکستون جمہوریتی) وسط ایشیا خشکی سے محصور (landlocked) ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب و شمال میں قازقستان، مشرق میں کرغزستان اور تاجکستان اور جنوب میں افغانستان اور ترکمانستان سے ملتی ہیں۔

یہ لیختینستائن کے بعد دنیا کا واحد ملک ہے جو چاروں طرف سے ایسے ممالک میں گھرا ہے جو خود بھی سمندر سے محروم ہیں۔ انگریزی میں اسے doubly landlocked country کہا جاتا ہے۔

ملک کی قومی زبان ازبک ہے جو ایک ترک زبان ہے جو ترکی اور دیگر ترک زبانوں سے ملتی جلتی ہے۔ چند ذرائع کے مطابق ملک کی کل آبادی کا تقریباً 42 فیصد تاجک النسل ہیں۔ لفظ ازبک کا مطلب حقیقی/اصل (اوز) رہنما(بک) ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]