پینتی کاسٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پینتی کاسٹل چرچ آف گاڈ کے ارکان ایک لڑکی پر دعا کرتے ہوئے

پینتی کاسٹل (Pentecostal) پروٹسٹنٹ مسیحیت کا ایک ذیلی فرقہ ہے۔ اس فرقہ یا تحریک کا آغاز بیسویں صدی کے شروع میں ہوا۔ یہ مذہبی تحریک اپنی پرجوش عبادت اور روحانی اورجسمانی شفا ءکی قدرت اورعبادت کے دوران غیر زبانیں بولنے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ کچھ مذہبی اسکالروں کا خیال ہے کہ اس فرقے کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔[1] پاکستان میں اس فرقے کے رسالہ جات نقیب پینتی کاسٹل، ستونِ حق ودیگر شائع ہوتے ہیں۔

پینتی کاسٹل کلیسیائیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]