معجزات مسیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

معجزات مسیح سے مراد وہ فوق طبعی عملیات ہیں جو مسیحی و اسلامی متون میں یسوع (عیسیٰ) سے منصوب کیے جاتے ہیں۔ جن میں بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، آسیب زدہ لوگوں کو نجات اور فطرت پر قابو پانے والے معجزات سر فہرست ہیں۔

معجزات کی فہرست[ترمیم]

شمار معجزات متی مرقس لوقا یوحنا
1 یسوع پانی کو مَے میں بدل دیتا ہے 2 باب 1 تا 11 آیت
2 یسوع بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا دیتا ہے 4 باب 43 تا 54 آیت
3 یسوع ایک بدروح کو نکالتا ہے 1 باب 21 تا 27 آیت 4 باب 31 تا 36
4 یسوع پطرس کی ساس کو شفا دیتا ہے 8 باب 14 تا 15 آیت 1 باب 29 تا 31 آیت 4 باب 38 تا 39 آیت
5 یسوع شام کے وقت بیماروں کو شفا دیتا ہے 8 باب 16 تا 18 آیت 1 باب 32 تا 34 آیت 4 باب 40 تا 41 آیت
6 مچھلیاں پکڑنے کا پہلا معجزہ 5 باب 1 تا 11 آیت
7 یسوع ایک کوڑھی کو پاک کرتا ہے 8 باب 1 تا 4 آیت 1 باب 40 تا 45 آیت 5 باب 12 تا 14 آیت
8 یسوع صُوبہ دار کے ملازم کو شفا دیتا ہے 8 باب 5 تا 13 آیت 7باب 1 تا 10
9 یسوع معذور کو شفا دیتا ہے 9باب 1 تا 8 آیت 2 باب 1 تا 12 آیت 5 باب 17 تا 26 آیت
10 یسوع سُوکھے ہاتھ والے شخص کو شفا دیتا ہے 12 باب 9 تا 14 آیت 3 باب 1 تا 6 آیت 6 باب 6 تا 11 آیت
11 یِسُوع بیوہ کے بیٹے کو مُردوں میں سے جِلاتا ہے 7 باب 11 تا 17 آیت
12 یِسُوع طُوفان کو تھما دیتا ہے 8 باب 23 تا 27آیت 4 باب 35 تا 41 آیت 8 باب 22 تا 25 آیت
13 یِسُوع بد روحوں کو سُؤروں کے غول میں ڈال دیتا ہے 8 باب 28 تا 33 آیت 5 باب 1 تا 20 آیت 8 باب 26 تا 39 آیت
14 یسوع مجمع میں عورت کو شفا دیتا ہے 9 باب 20 تا 22 آیت 5 باب 25 تا 34 آیت 8 باب 42 تا 48 آیت
15 یسوع یائِیر کی بیٹی کو جِلاتا ہے 9باب 18 آیت،

23 تا 26 آیت

5باب 21 تا 24 آیت،

35 تا 43 آیت

8باب 40 تا 42 آیت،

49 تا 56 آیت

16 یِسُوع دو اندھوں کو شِفا دیتا ہے 9باب 27 تا 31آیت
17 یِسُوع گونگے کو شِفا دیتا ہے 9باب 32 تا 34آیت
18 یِسُوع بیت صیدا میں شِفا دیتا ہے 5باب 1 تا 15 آیت
19 یِسُوع 5،000 کو کھانا کھلاتا ہے 14 باب 13 تا 21 آیت 6باب 30 تا 44 آیت 9 باب 10 تا 17 آیت 6باب 1 تا 15 آیت
20 یِسُوع پانی پر چلتا ہے 14 باب 22 تا 33 آیت 6 باب 45 تا 52 آیت 6باب 16 تا 21 آیت
21 یِسُوع گنیسّرت میں شِفا دیتا ہے 14 باب 34 تا 36 آیت 6باب 53 تا 56 آیت
22 یِسُوع کنعانی عورت کی بیٹی کو شِفا دیتا ہے 15 باب 21 تا 28 آیت 7 باب 24 تا 30 آیت
23 یِسُوع ایک بہرے اور گُونگے کو شِفا دیتا ہے 7 باب 31 تا 37 آیت
24 یِسُوع 4،000 کو کِھلاتا ہے 15 باب 32 تا 39آیت 8 باب 1 تا 13 آیت
25 یِسُوع بیت صیدا میں اندھے کو شِفا دیتا ہے 8 باب 22 تا 26 آیت
26 یِسُوع جنم کے اندھے کو شِفا دیتاہے 9 باب 1 تا 12 آیت
27 یِسُوع بدروح گرفتہ لڑکے کو شِفا دیتاہے 17 باب 14 تا 20 آیت 9 باب 14 تا 29 آیت 9 باب 37 تا 43 آیت
28 ہَیکل کے محصُول کی ادائیگی 17 باب 24 تا 27 آیت
29 یِسُوع اندھے گُونگے کو شِفا دیتاہے 12 باب 22 تا 23 آیت 11 باب 14 تا 23
30 یِسُوع سبت کے دِن ایک مفلُوج عَورت کو شِفا دیتا ہے 13 باب 10 تا 17 آیت
31 یِسُوع ایک بیمار آدمی کو شِفا دیتا ہے 14 باب 1 تا 6 آیت
32 یِسُوع دس کوڑھیوں کو شِفا دیتا ہے 17 باب 11 تا 19 آیت
33 یِسُوع لعزر کو زِندہ کرتا ہے 11 باب 1 تا 45 آیت
34 یِسُوع ایک اندھے بھکاری کو شِفا دیتا ہے 20 باب 29 تا 34 آیت 10 باب 46 تا 52 آیت 18 باب 35 تا 43 آیت
35 یِسُوع اِنجیر کے درخت پر لَعنت کرتا ہے 21 باب 18 تا 22 آیت 11 باب 12 تا 14 آیت
36 یِسُوع سردار کاہِن کے نَوکر کو شِفا دیتا ہے 22 باب 50 تا 51 آیت
37 مچھلیاں پکڑنے کا دوسرا معجزہ 21 باب 4 تا 11 آیت[1]

حوالہ جات[ترمیم]