نو افلاطونیت
- Alemannisch
- العربية
- مصرى
- Azərbaycanca
- Башҡортса
- Беларуская
- Български
- বাংলা
- Bosanski
- Català
- کوردی
- Čeština
- Dansk
- Deutsch
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Võro
- Français
- Frysk
- Galego
- עברית
- हिन्दी
- Hrvatski
- Magyar
- Հայերեն
- Արեւմտահայերէն
- Bahasa Indonesia
- Ido
- Íslenska
- Italiano
- 日本語
- ქართული
- Қазақша
- 한국어
- Кыргызча
- Latina
- Lietuvių
- Latviešu
- Malagasy
- Македонски
- മലയാളം
- مازِرونی
- Nederlands
- Norsk nynorsk
- Norsk bokmål
- Occitan
- Polski
- پښتو
- Português
- Română
- Русский
- سنڌي
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Simple English
- Slovenčina
- Slovenščina
- Shqip
- Српски / srpski
- Svenska
- Türkçe
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- 吴语
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نَو افلاطونیت (neo-platonism / neoplatonism)، فلسفے میں پیدا ہونے والی ایک تحریکِ نو (نئی) ہے جس میں فلسفیانہ اور مذہبی افکار (بطور خاص باطنیت (mysticism) وغیرہ) آپس میں مخلوط و ریختہ پائے جاتے ہیں؛ بالفاظ دیگر نوافلاطونیت کو ایک ایسا مخلوط العناصر، شعبۂ فلسفہ کہا جا سکتا ہے جس میں فلسفے اور مذہب و روحانیت کے عناصر کو مرکب کیا گیا ہو اور افلاطونیت کی تجدید کی کوشش کی گئی ہو یا اس کو نئے انداز سے سمجھنے کی سعی کی گئی ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس فلسفے اور مذہبی رجحانات کی مخلوط بازی کی ابتدا افلوطین (plotinus) نے کوئی تیسری صدی عیسوی میں رکھی تھی۔ یہاں حرف، نو[1] اور neo سے مراد نئے کی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایک اردو لغت میں لفظ نو کا اندراج
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| دیوتا (Dii Consentes) |
| |||||
|---|---|---|---|---|---|---|
| افسانوی شخصیات | ||||||
| متون | ||||||
| تصورات اور طرز عمل | ||||||
| فلسفہ | ||||||
| تغیرات | ||||||
| مزید دیکھیے | ||||||
زمرہ جات:
- Pages using Template:Longitem with unnamed style parameter
- سانچہ جات برائے افکار و فلسفہ
- فلسفہ و افکار کے ناؤ سانچے
- قدیم روم کے رہنمائی خانہ جات
- تاریخ فلسفہ
- ضد غناسطیت
- غیر ثنویت
- قدیم رومی مذہب
- نوافلاطونیت
- تیسری صدی کی تاسیسات
- تاریخ افکار
- آفاقیت
- قدیم یونانی فلسفہ
- روحانیت
- واحدیت
- باطن پرستی
- باطنیت
- ہند-یونانی مذاہب اور فلسفہ
- مغربی باطنیت
- فلسفیانہ روایات
- قدیم مسیحیت
- ما بعد الطبیعیات
