معترف ماکسیموس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سینٹ ماکسیموس
Maximus Confessor.jpg
سینٹ ماکسیموس کا آئیکن
معترف، الٰہیات دان
پیدائش 580ء
حسفین، سطح مرتفع گولان[1] یا قسطنطنیہ
وفات 13 اگست 662(662-08-13)
جلاوطنی؛ تساگری،[2] جارجیا
محترم در مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
رومن کیتھولک کلیسیا
انگلیکان کمیونین
لوتھریت
قداست قبل-کانگریش
تہوار 13 اگست (عیسوی تقویم)، 21 جنوری یا 13 اگست (جولينی تقويم)

معترف ماکسیموس (یونانی: Μάξιμος ὁ Ὁμολογητής)، جنہیں ماکسیموس الٰہیات دان اور ماکسیموس قسطنطنی بھی کہا جاتا ہے (580ء – 13 اگست 662ء)، ایک مسیحی راہب، الٰہیات دان اور فاضل تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پالین ایلین؛ برونون نیل۔ دی آکسفورڈ ہینڈ بُک آف ماکسیموس دی کنفیسر۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ صفحہ 20۔ آئی ایس بی این 978-0-19-967383-4۔
  2. Ambebi.ge