معترف تیوفانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدس تیوفانس
معترف
پیدائش758ء/760ء
قسطنطنیہ
وفات12 مارچ 817 (عمر 57–59 سال)
ساموثراکی
تہوار12 مارچ (کاتھولک کلیسیا)؛ 12 مارچ (جولینی تقویم برائے راسخُ الاعتقاد کلیسا)

مقدس معترف تیوفانس (یونانی: Θεοφάνης Ὁμολογητής؛ 758/760 – 12 مارچ، 817/818) ایک بازنطینی اشرافیہ کے رکن تھے، جو ایک راہب اور وقائع نگار بن گئے تھے۔ ان کے تہوار کا دن 12 مارچ کو رومن کاتھولک کلیسیا و مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں منایا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سینٹ معترف تیوفانس۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء