مندرجات کا رخ کریں

پافنتیوس طيبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدس پافنتیوس طيبی/مصری
پافنتیوس مصری۔ سولہویں/سترہویں صدی کی کندہ کاری کا مجموعہ
وفاتچوتھی صدی عیسوی
تہوار19 اپریل

پافنتیوس طيبی/مصری ، جو معترف پافنتیوس کے نام سے جانے جاتے ہیں، اینتھونی اعظم کے ایک شاگرد تھے اور ابتدائی چوتھی صدی میں طیبس کے اسقف رہے۔ پافنتیوس نیقیہ کی پہلی مجلس کے ایک اہم رکن تھے جو 325 عیسوی میں واقع ہوئی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. سینٹ پافنتیوس۔ کیتھولک سینٹس ویب گاہ۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء