معترف ایڈورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایڈورڈ معترف
Edward the Confessor
ایڈورڈ معترف
ایڈورڈ معترف

شاہ انگلستان
دور حکومت 8 جون 1042ء & nbsp;– 5 جنوری 1066ء
تاج پوشی 3 اپریل 1043, ونچیسٹر کیتھیڈرل
معلومات شخصیت
پیدائش 1003

آئسلپ، آکسفورڈ شائر، آکسفورڈشائر، انگلستان
وفات 5 جنوری 1066(1066-01-05) (عمر 62 سال)

لندن، انگلستان
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی، انگلستان
شہریت مملکت انگلستانFlag of England.svg  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب رومن کیتھولک
زوجہ ایڈتھ ویسکسی
والد ایتھلریڈ غیر مستعد
والدہ ایما نورمینڈینی
بہن/بھائی
خاندان خاندان ویسکس

نام[ترمیم]

معترف ایڈورڈ جسے انگریزی میں ایڈورڈ دی کنفیسر کہا جاتا ہے، انگلینڈ پر حکومت کرنے والے اینگلو سیکسن خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔

پیدائش[ترمیم]

ایڈورڈ معترف کی پیدائش غالباً 1003ء یا 1005ء میں مقام اسلپ آکسفورڈشائر انگلینڈ میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔