مندرجات کا رخ کریں

ظہورات مریمیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک مریمیہ ظہور۔

ظہورات مریمیہ کنواری مریم کے فوقِ طبعی ظہور کو کہا جاتا ہے اور وہ ظہور جس علاقے یا قصبے میں واقع ہوتا ہے اُس ظہور کو اُسی علاقائی فرضی نام سے منسوب کر دیا جاتا ہے۔

ظہورات مریمیہ

[ترمیم]
جدول ظہورات مریمیہ[1]
شبیہۂ ظہور اسمِ ظہور مقامِ ظہور زمانۂ ظہور گواہان کلیسائی ویب گاہ
روزری کی ہماری خاتون تولوز،  فرانس 1213 سینٹ عبد الاحد۔ (سینٹ ڈومینیک). rosary-center.org
گوادالوپے کی ہماری خاتون
گوادالوپے،  میکسیکو 1531ء

9 دسمبر و12 دسمبر کے درمیان آٹھ ظہورات

جوآن ڈائگو virgendeguadalupe.mx
لورڈیس کی ہماری خاتون
لورڈیس،  فرانس 1858

l11 فروری و18 جولائی کے درمیان آٹھ ظہورات

برناڈیٹ سوبیروس lourdes-france.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lourdes-france.com (Error: unknown archive URL)
نوک کی ہماری خاتون
نوک،  جمہوریہ آئرلینڈ 1879

21 اگست کو ایک ظہور

میری ماکلوگلین،
میری بیرن۔
knock-shrine.ie
فاطمہ کی ہماری خاتون
فاطمہ،  پرتگال 1917ء

13 مئی سے 13 اکتوبر کے درمیان چھ ظہورات

لوسیا سینٹوس،
جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو
santuario-fatima.ptآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ santuario-fatima.pt (Error: unknown archive URL)
بینیکس کی ہماری خاتون
بینیکس،  بیلجیئم 1933ء

15 جنوری و2 مارچ کے درمیان آٹھ ظہورات

مارییٹ بیکو banneux-nd.be
(یہ شبیہہ نہیں اصل تصویر ہے) زیتون کی ہماری خاتون
قاہرہ،  مصر 1968ء
2 اپریل و3 اپریل.
کئی افراد موجود نہیں۔
صوفانیہ کی ہماری خاتون دمشق،  سوریہ 1982ء مریم اخرس۔ soufanieh.com

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. في الجدول أشهر الظهورات المريمية فقط، إذا أردت التوسع في الظهورات المريمية انظر ظهورات السيدة العذراء مريم المقدسة آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ marypages.com (Error: unknown archive URL)، مؤسسة صفحات مريم، 20 تشرين أول 2010.