اگنیشیئس
Appearance
اگنیشیئس اگناتیوس انطاکی | |
---|---|
بشپ، شہید اور آبا کلیسیا | |
پیدائش | 35ء صوبہ سوریہ، رومی سلطنت |
وفات | 107ء روم، رومی سلطنت |
قداست | قبل اجتماع بدست یوحنا رسول |
مزار | باسلیکا مقدس کلیمینس، روم، اطالیہ |
تہوار | راسخ الاعتقاد کلیسیا، اسکندریہ کا قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور بھارتی راسخ الاعتقاد کلیسیا: 20 دسمبر (20 دسمبر جولینی تقویم ہے جنوری 2 عیسوی تقویم)، مغربی اور سریانی مسیحیت: 17 اکتوبر جنرل رومن کیلنڈر، 12ویں صدی سے 1969: 1 فروری |
منسوب خصوصیات | اسقف کو شیر گھیرے ہوئے |
سرپرستی | مشرقی بحیرہ روم کے کلیسیا; شمالی امریکا کے کلیسیا |
اگنیشیئس (قدیم یونانی: Ἰγνάτιος Ἀντιοχείας، اگناتیوس انطاکی; ت 35 یا 50 – 98 سے 117[1])، ایک مسیحی مبلغ اور یوحنا حواری کا شاگرد تھا جسے یوحنا حواری نے یسوع کے 40 سال بعد انطاکیہ کا تیسرا بشپ مقرر کیا۔[2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ دیکھیں "Ignatius" in The Westminster Dictionary of Church History، ed. Jerald Brauer (Philadelphia: Westminster, 1971) اور also David Hugh Farmer, "Ignatius of Antioch" in The Oxford Dictionary of the Saints (نیو یارک: آکسفرڈ یونی ورسٹی پریس، 1987)۔
- ↑ The Martyrdom of Ignatius
- ↑ Synaxarium: The Martyrdom of St. Ignatius, Patriarch of Antioch