خاتون لورڈیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خاتونِ لورڈیس
تصور نرمل کی خاتون
لورڈیس میں مریم کا مجسمہ
مقاملورڈیس، فرانس
تاریخ11 فروری 1858ء
گواہسینٹ برناڈیٹ سوبیروس
قسمظہورات مریمیہ
مقدس کرسی کی منظوری3 جولائی 1876ء، بطریق اعظم پائیس نہم
زیارتسینکیوٹری آف آور لیڈی آف لورڈیس، لورڈیس، فرانس
سرپرستیلورڈیس، فرانس، جسمانی بیمار، بیمار لوگ، بیماری سے حفاظت کرنے والے

خاتونِ لورڈیس مقدسہ کنواری مریم کا رومن کاتھولک خطاب ہے اور یہ مریم کے ظہورات میں سے ایک ہے جو 1858ء کو لورڈیس، فرانس میں ہوا تھا۔ یہ ظہور سنہ 11 فروری 1858ء کو واقع ہوا جب برناڈیٹ سوبیروس نامی لڑکی کی عمر چودہ سال تھی، اس نے اپنی ماں سے سے کہا کہ ایک خاتون نے اُس سے غارِ میسابیل میں بات کی جب وہ اپنی دوست اور بہن کے ہمراہ جلانے کی لکڑی اکھٹی کر رہی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لورڈیس کی ہماری خاتون کا پہلا ظہور کیتھولک ویب گاہ۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 جولائی 2017ء۔