متیاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
متیّاہ
Saint Matthias.PNG
قدیس المتیاہ
حواری
پیدائش پہلی صدی عیسوی
یہودیہ، رومی سلطنت
وفات تقریباً 80ء
یروشلم, یہودیہ یا کولکیس میں، (موجودہ جارجیا)
احترام در کیتھولک کلیسا
مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسا
مشرقی راسخُ الاعتقادی
انگلیکان کمونین
لوتھران کلیسا
قداست قبل کانگریشن
تہوار 14 مئی (کیتھولک کلیسا، انگلیکان کمونین)
9 اگست (مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسا)
24 فروری (لیپ کا سال 25 فروری) (قبل-1970 جنرل رومن کیلنڈر،مغربی رسم راسخُ الاعتقادی)
منسوب خصوصیات کلہاڑی
سرپرستی شرابی؛ نجارت؛ گری، انڈیانا؛ مونٹانا؛ چیچک؛ درزی؛ امید؛

متیّاہ یا متیاس (عبرانی نقل حرفی: متیاہ;[1] کوینہ یونانی: Μαθθίας; وفات : 80ء) کو رسولوں کے اعمال کے مطابق یہوداہ اسکریوتی کے بعد بعذریہ قُرعہ کے حواری چنا گیا تھا۔ کیونکہ یہوداہ اسکریوتی یسوع مسیح سے غداری کرنے خود کشی کرلی تھی (جس کا ذکر متی کی انجیل میں ہے[2] "اُس (یہوداہ) نے بدکاری کی کمائی سے ایک کھیت حاصِل کِیا اور سر کے بل گِرا اور اُساکا پیٹ پھٹ گیا اور اُس کی سب انتڑیاں نِکل پڑیں ۔" (بمطابق اعمال 1:18)[3]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔