اسٹیفن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اسٹیفن
(یونانی میں: Πρωτομάρτυρας Στέφανοςخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Polittico del 1476, s. stefano.jpg 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش صدی 1ء  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 36 (-65–-64 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
یروشلم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سنگسار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شماس[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

مقدس اسٹیفن مسیحیت کے پہلے شہید تھے۔ ان کو شہید اولٰی بھی کہا جاتا ہے۔ رسولوں کے اعمال کے مطابق آپ یروشلم میں واقع ایک گرجا گھر کے شماس تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف کنائس کے اراکین سے دشمنی مول لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب اقتدار یہودیوں نے ان کو کلمۂ کفر کے الزام میں عدالت طلب کر لیا اور فیصلہ سزائے موت کا سنایا اور سزا یہود عوام کے ذمے سونپ دی۔ یہودیوں نے پہلے ان کو رسیوں سے باندھ کر یروشلیم کی گلیوں میں گھسیٹا پھر ایک درخت سے باندھ کر پتھر مار کر سنگسار کر دیا۔ ان کی شہادت کا تصدیق کنندہ پولس رسول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: http://d-nb.info/gnd/118617826 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1002/9781444338386.wbeah05054/pdf