اناتولیوس لاذقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدس اناتولیوس
اسقف اور معترف
پیدائش ابتدائی تیسری صدی
اسکندریہ، بطلیموسی سلطنت
وفات 3 جولائی 283ء
لاذقیہ، سوریہ
محترم در رومن کاتھولک کلیسیا؛ مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا؛
تہوار 3 جولائی

اناتولیوس لازقی یا لاذقیہ کا اناتولیوس (ابتدائی تیسری صدی – 3 جولائی 283ء[1])، جن کو اناتولیوس اسکندری بھی کہا جاتا ہے، سوریہ (رومی صوبہ) کے بحیرہ روم کوسٹ پر لاذقیہ کے ایک اسقف تھے اور طبعی سائنس کے ساتھ ساتھ ارسطو کا نظام فلسفہ میں اپنے وقت کے اہم ترین اسکالر تھے۔ ان کو مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا اور کاتھولک کلیسیا ایک مقدس تصور کرتے ہیں۔

حواشی[ترمیم]

  1. "Lives of the Saints," Omer Englebert New York: Barnes & Noble Books, 1994, p. 256

حوالہ جات[ترمیم]

مزید پڑھیے[ترمیم]

  • John Kieffer۔ "Anatolius of Alexandria"۔ en:Dictionary of Scientific Biography۔ New York: Charles Scribner's Sons۔ صفحات 148–149۔ آئی ایس بی این 0-684-10114-9۔

بیرونی روابط[ترمیم]