کینیڈا کے جاں نثار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کینیڈا کے چاں نثار
North American Martyrs.jpg
پیدائش فرانس
وفات 1642ء–1649ء، کینیڈا اور نیویارک کا شُمالی حِصّہ
قاتل ایروکیز
احترام در کاتھولک کلیسیا
انگلیکان کمیونین
سعادت ابدی 21 جون، 1925ء، روم، بذریعہ بطریق اعظم پائیس گیارہواں
قداست 29 جون، 1930ء، روم، بذریعہ بطریق اعظم پائیس گیارہواں
اہم مزار جاں نثاروں کا مزار، میڈلینڈ، انٹاریو، کینیڈا
شمالی امریکا کے جاں نثاروں کا عوامی مزار، اوریسویلہ، نیویارک
تہوار

26 ستمبر ( کینیڈا کی روایتی رومن کیتھولک میں)


19 اکتوبر (جنرل کیلنڈر)؛ کلیسائے انگلیکان کینیڈا
سرپرستی کینیڈا

کینیڈا کے جاں نثار، جن کو شمالی امریکا کے شہدا، بھی کہا جاتا ہے یہ لوگ آٹھ یسوعی مبلغ دین تھے جن کا تعلق سینٹی میری آمنگ دا ہورون سے تھا۔ ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور مختلف تواریخ کو کینیڈا میں سترہویں صدی کے وسط میں قتل کیا گیا تھا۔ بعد ازاں کاتھولک کلیسیا نے ان کو شہیدوں کی حیثیت سے تعظيم و تکريم اور احترام کرنا شروع کر دیا۔

شہداء میں مقدس رینے گوپل (1642ء)،[1] مقدس اسحاق جوگیس (1646ء)،[2] مقدس جین لالندی (1646ء)،[3] مقدس انتوئنے دانی ایل (1648ء)،[4] مقدس جین بربیفی (1649ء)،[5] مقدس نوئل چبنیل (1649ء)،[6] مقدس چارلس گارنیر (1649ء)،[6] اور مقدس جبرائیل لامان (1649ء)[5] شامل تھے۔

یسوعی نقشہ

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Lillian M. Fisher۔ The North American Martyrs: Jesuits in the New World۔ Boston: Pauline Books & Media۔ آئی ایس بی این 0-8198-5132-9۔
  • Bruce Trigger۔ The Hurons: Farmers of the North۔ University of Michigan: Holt, Rinehart and Winston۔ آئی ایس بی این 0-03-031689-8۔