یوسف نجار
ظاہری ہیئت
(مقدس یوسف سے رجوع مکرر)
| مقدس یوسف | |
|---|---|
مقدس یوسف ہمراہ شیر خوار یسوع | |
| یسوع مسیح کے رضاعی باپ مقدسہ کنواری مریم کے شوہر آفاقی کلیسیا کے شہزادہ و سرپرست | |
| تہوار | مارچ 19 – مقدس یوسف، شوہرِ مریم (مغربی مسیحیت)،
1 مئی - کارکن مقدس یوسف (رومن کاتھولک کلیسیا)، پیدائشِ خداوند کے بعد کا اتوار (مشرقی مسیحیت) |
| منسوب خصوصیات | بڑھئی کا سامان، شیر خوار یسوع، عصا مع نرگس شگوفہ، دو جنگلی فاختائیں، سنبل الطیب کا ڈنڈا۔ |
| سرپرستی | کاتھولک کلیسیا، نازائیدہ بچے، باپ، تارکین وطن، محنتی، ملازم، مسافر، بڑھئی، ریالٹر، مخالف شک اور تذبذب اور مسرور موت کی، کینیڈا، کرویئشا، کوریا، ساپوتلان، صوبہ، تاگبیلاران، بوہول، مانداوے، سیبو، فلپائن اور کئی دوسرے۔ |
یوسف (عبرانی: יוֹסֵף، نقحر: یوسف; یونانی: Ἰωσήφ، نقحر: ایوسیپ) اناجیل میں مذکور یسوع کی والدہ مریم کے شوہر تھے۔ کاتھولک کلیسیا، انگلیکان کمیونین، لوتھریت،[1][2] میتھوڈسٹ،[3] مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا میں ان کی بطور مقدس یوسف عزت کی جاتی ہے۔ مسیحی روایت یوسف کو یسوع کا جائز باپ بتاتی ہے۔ کچھ مؤرّخ بھی یوسف کو یسوع کا باپ بتاتے ہیں۔[4] لیکن الٰہیاتی تاویل اور تاریخی خیالات میں تضاد پایا جاتا ہے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ St. Joseph's (Hill) Lutheran Church, Boyertown, Pennsylvania
- ↑ "St. Joseph Lutheran Church, Allentown, Pennsylvania"۔ 2014-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-24
- ↑ St. Joseph United Methodist Church, Fort Wayne, Indiana
- ↑ Reza Aslan (2014)۔ Zealot: The Life and Times of Jesus of Nazareth۔ HarperCollins Publishers India۔ ISBN:978-9351360773۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-24
- ↑ E. P. Sanders (1995)۔ The Historical Figure of Jesus۔ London: Penguin۔ ص 333۔ ISBN:978-0-14-014499-4
زمرہ جات:
- یہودی رہنمائی سانچے
- بائبل ناؤ سانچہ جات
- مسیحیت کی تاریخ کے سانچے
- عہد نامہ قدیم کے کتاب مقدس کے سانچے
- یوسف نجار
- ارض مقدسہ کے مقدسین
- بیت لحم کی شخصیات
- بڑھئی
- پہلی صدی ق م کی پیدائشیں
- پہلی صدی کی وفیات
- رومی دور کے یہودی
- عہد نامہ جدید کے مقدسین
- فرشتہ بیں شخصیات
- کنواری مریم
- ناصرہ شہر کی شخصیات
- یسوع کا خاندان
- یسوع مسیح
- انگلیکان مقدسین
- پہلی صدی کی یہودی شخصیات
- اورینٹل راسخ الاعتقاد مقدسین
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- رومن کیتھولک مقدسین
- ناصرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بزرگان
- مسیحیت میں انبیا
- کاتھولک کلیسیا
- مارچ کی تقریبات
- لوقا کی انجیل
- متی کی انجیل
- مریمیات
- مارچ
- 10ء کی دہائی کی وفیات
- 90 ق م کی دہائی کی پیدائشیں