اسٹیفن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مقدس اسٹیفن سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اسٹیفن
(یونانی میں: Πρωτομάρτυρας Στέφανος ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹیفن

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 36 (34–35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سنگسار  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شماس[2]  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسٹیفن (انگریزی: Stephen ؛تلفظ: /ˈstvən/ ؛یونانی: Στέφανος) مسیحیت کے پہلے شہید تھے۔ ان کو شہید اولٰی بھی کہا جاتا ہے۔ رسولوں کے اعمال کے مطابق آپ یروشلم میں واقع ایک گرجا گھر کے شماس تھے جنہون نے اپنی تعلیمات کی وجہ سے مختلف یہودی عبادت گاہوں کے اراکین سے دشمنی مول لی۔ ان کی تقاریر سے پریشان صاحب اقتدار یہودیوں نے ان کو کلمۂ کفر کے الزام میں عدالت طلب کر لیا اور فیصلہ سزائے موت کا سنایا اور سزا یہود عوام کے ذمے سونپ دی۔ یہودیوں نے پہلے ان کو رسیوں سے باندھ کر یروشلیم کی گلیوں میں گھسیٹا پھر ایک درخت سے باندھ کر پتھر مار کر سنگسار کر دیا۔ ان کی شہادت کا تصدیق کنندہ پولس رسول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118617826 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1002/9781444338386.wbeah05054/pdf