مندرجات کا رخ کریں

ہیرودیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیرودیس
(عبرانی میں: הוֹרְדוֹס)، و(لاطینی میں: Herodes Magnus)، (قدیم یونانی میں: Ἡρῴδης; Hērṓidēs)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 74 ق مء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادوم   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 4 ق مء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اریحا [3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل ،  صلابت شریان   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہیرودیون   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہیرودیسی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یہودی [6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت ڈورس [8]
مریمنے [9]
مریمنے دوم
مالتاکی
قلوپطرہ یروشلمی   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد انتیپاترس [10]،  ارسطوبیولس چہارم ،  اسکندر بن ہیرودیس ،  سلامپسیو ،  ہیرودیس دوم ،  ہیرودیس انتیپاس ،  اولمپیاس ،  ہیرودیس ارخیلاوس ،  ہیرودیس فلپس ،  ہیرودیس چہارم ،  سلومی   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد انتیپاتر ادومی   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ کپروس   ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فیرورس ،  فاسی ایل ،  سلومی   ویکی ڈیٹا پر  (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان ہیرودیسی خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ ،  سیاست دان [11][12][13]،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیرودیس (Herod) (عبرانی: הוֹרְדוֹס، Hordus; یونانی: Ἡρῴδης، Hērōdēs) [14][15][16][17][18] جسے ہیرودیس اعظم (Herod the Great) اور ہیرودیس اول (Herod I) بھی کہا جاتا ہے یہودیہ کا رومی بادشاہ تھا۔[19][20][21] اسے ایک پاگل کے طور پر بیان کیا جاتا ہے جس نے اپنے ہی خاندان اور ایک بڑی تعداد میں ربیوں کو قتل کروایا۔[22]

ہیرودیس یہودیہ میں شاندار عمارتی منصوبوں کے لیے مشہور ہے جس میں ہیکل ثانی جسے ہیکل ہیرودیس (Herod's Temple) بھی کہا جاتا ہے، قیصریہ بحری کے مقام پر بندرگاہ کی تعمیر، مسادا کے مقام پر قلعہ اور ہیرودیون کی تعمیر شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 1 ستمبر 2011 — To BC or BCE? — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  2. تاریخ اشاعت: 1 اگست 2004 — Covenant and Ecclesiology: Trusting Human and God. | EBSCOhost — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  3. http://www.ajol.info/index.php/actat/article/download/52580/41187 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  4. http://www.nationalpost.com/story.html?id=15a40887-0d6d-435f-ba9d-0fca634e013c — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  5. JERICHO - JewishEncyclopedia.com — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  6. عنوان : Extra Credits — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=FaHQNoC5NZU
  7. عنوان : The Monotheists: Jews, Christians, and Muslims in Conflict and Competition: The Words and Will of God The Words And Will of God — تاریخ اشاعت: 2005 — جلد: 2 — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=FaHQNoC5NZU
  8. عنوان : Дорис
  9. عنوان : Мариамна
  10. عنوان : Антипатр
  11. http://www.stltoday.com/blogzone/culture-club/culture-club/2009/05/opera-preview-the-real-salome/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  12. JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/1355024
  13. http://www.s9.com/Biography/Herod-The-Great — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2025
  14. Richardson, Peter. Herod: King of the Jews and friend of the Romans، (Continuum International Publishing Group, 1999) pp. xv–xx.
  15. Knoblet, Jerry. Herod the Great (University Press of America, 2005)، p. 179.
  16. Rocca, Samuel. Herod's Judaea: a Mediterranean state in the classical world (Mohr Siebeck, 2008) p. 159.
  17. Millar, Fergus; Schürer, Emil; Vermes, Geza۔ The History of the Jewish People in the Age of Jesus Christ (Continuum International Publishing Group, 1973) p. 327.
  18. Wright, N. T. The New Testament and the People of God (SPCK, 1992)، p. 172.
  19. Thomas C. McGonigle؛ Thomas D. McGonigle؛ James F. Quigley (1988)۔ A History of the Christian Tradition: From its Jewish Origins to the Reformation Volume 1 of A History of the Christian Tradition۔ Paulist Press
  20. Francis E. Peters (2005)۔ The Monotheists: Jews, Christians, and Muslims in Conflict and Competition, Volume II: The Words and Will of God The Words And Will of God۔ مطبع جامعہ پرنسٹن
  21. Aryeh Kasher؛ Eliezer Witztum (2007)۔ King Herod: a persecuted persecutor : a case study in psychohistory and psychobiography۔ Translation by Karen Gold۔ Walter de Gruyter
  22. Ken (Rabbi) Spino (2010)۔ "History Crash Course #31: Herod the Great (online)"۔ Crash Course in Jewish History۔ Targum Press۔ ISBN:978-1-56871-532-2۔ 2014-12-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-07