موسی بن نحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موسیٰ بن نحمان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
موسی بن نحمان
(عبرانی میں: רבי משה בן נחמן خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Nahmanides painting.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1194[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جیرونا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 اپریل 1270 (75–76 سال)[2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
عکہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Royal Banner of Aragón.svg تاج اراغون
Flag of Spain.svg ہسپانیہ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ربی[6]،  شاعر،  فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی،  عبرانی،  قیطلونی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

موسیٰ بن نحمان (מֹשֶׁה בֶּן־נָחְמָן موشے بن نحمان) قرون وسطیٰ کا ایک نہایت مؤثر یہودی عالم، سفاردی ربی، فلسفی، طبیب، ماہر قبالہ اور بائبل کا مفسر تھا۔ وہ جیرونا، قیطولونیہ میں پلا بڑھا، وہیں سے تعلیم پائی اور اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت وہیں بسر کیا۔ 1099ء میں صلیبی جنگوں کے نتیجے میں یروشلیم تباہ ہو گیا جس سے یہودی برادری در بدر بھٹکنے پر مجبور ہو گئی تو موسیٰ نے ان کو یروشلیم میں دوبارہ آباد کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://libris.kb.se/katalogisering/jgvxsxv24908g72 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 18 ستمبر 2012
  2. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118586157 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nahmanides — بنام: Nahmanides — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bv8n2b — بنام: Nahmanides — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/moise-ben-nahman/ — بنام: MOÏSE BEN NAḤMAN — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Encyclopædia Britannica Inc.
  6. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/01440398308574850