موسیٰ بن میمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

`

موسیٰ بن میمون
(عبرانی میں: משה בן מימוןخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Maimonides-2.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1135  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قرطبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 12 دسمبر 1204 (68–69 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قاہرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت اندلس[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
اولاد ابراہیم بن موسی بن میمون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد میمون بن یوسف ہادیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاد میمون بن یوسف ہادیان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی،طبیب،ربی،منجم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی_زبان عبرانی،عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلسفہ،طب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے_نمایاں مشنا توریت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر ابن سینا،فارابی،ابن باجہ،ارسطو،ابن رشد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Firma de Maimónides.jpg 

موسیٰ بن میمون (عبرانی: משה בן מימוןتلفظ: موشیہ بن میمون) بارہویں صدی کے مشہور یہودی حاخام، فلسفی، طبیب اور تورات کے عالم تھےـ ان کو رامبام بھی کہا جاتا ہے، جو ان کے عبرانی نام کی مختصر شکل ہےـموسیٰ بن میمون ہی وہ بیکالین یہودی فلسفی جس نے لکھا تھا "الجھن کا راہ نما" ("Guide of the Perplexed")

پیدائش[ترمیم]

موسیٰ بن میمون 1135عیسوی میں اور دوسری روایت کے مطابق 30 مارچ 1138 کو قرطبہ ، سپین میں پیدا ہوئے۔اُن کا پیدائشی نام موسى ابن ميمون ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

یونانی اور مسلم فلسفہ کی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے والد سے تورات کی تعلیم بھی لی ـ جب المغرب سے الموحدون کی افواج اندلس کو فتح کرنے آئیں تو ان کا خاندان فرار ہو گیا اور موسی بن میمون فاس میں آ پہنچے جہاں پر انہوں نے دنیاوی تعلیمات بھی حاصل کیں ـ کچھ عرصہ فلسطین میں گزارنے کے بعد وہ فسطاط پہنچے جہاں انہوں نے سلطان صلاح الدین کے طبیب کا فرض انجام دیاـ
موسى ابن ميمون كو ايک عظيم یہودی فلسفی،ڈاکٹر، راہب ، مذہبی سکالر ، ریاضی ، فلکیات ، اور دوا کے فن پر مبصر کے طور پر جانا جاتا ہے اس کا اثر صدیوں اور ثقافتوں پر پھیلا ہوا ہے۔وہ سپین میں پیدا ہوئے تھے اور اپنے والد سے تعلیم حاصل كى جوایک یہودی جج تها وہ قاہرہ میں جا بسے ، اور مصر کے دو وزرا صلاح الدين اورمحمد فاضل کےسركارى معالج بن گئے اور یہودی معاشرہ کے چیف ربی بهى۔اپنى كتاب (Guide of the Perplexed) میں وہ فلسفیانہ دلیل کا استعمال کرتا ہے کہ بائبل اور یہودی عقيدہ ارسطو كى سوچ سے متنازع نہیں ہے ۔ موسى بن ميمون کے ایمان کے تیرہ اصول (Thirteen Principles of Faith) یہودی عبادت گاہوں میں اب تک پڑھی جاتے ہيں ان کا لقب ، Rambam، راہب موشے بن ميمون کا مخفف ہے عالم ان کے سال پیدائش پر متفق نہیں ہیں وہ کثیر زبانی تھے اور ان کی تحقیق زیادہ عربی میں ہے برکلن ، نیویارک ، سان فرانسسکو اور مونٹریال کے ہسپتال اس کے نام پر ہيں انہوں نے ہی مشنا توریت کو عبرانی زبان میں لکھا۔

وفات[ترمیم]

ان کا انتقال فسطاط ہی میں 13 دسمبر 1204 کو ہوا اور انہیں طبریہ (موجودہ اسرائیل میں ، بحیرہ طبریہ کے کنارے) میں سپردِ خاک کیا گیاـطبريہ کے گلیلی شہر میں انكى قبر صدیوں سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیے ہوئے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]