فسطاط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فسطاط
فسطاط
Fustat
Fostat-329.jpg
 

تاریخ تاسیس 641  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Egypt.svg مصر  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30°00′00″N 31°14′00″E / 30.00000°N 31.23333°E / 30.00000; 31.23333
رقبہ 54.49 ہیکٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات 00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 352261  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فسطاط (عربی: الفسطاط) مسلم مصر کا پہلا دار الحکومت تھا جس کی بنیادیں فاتح مصر حضرت عمرو بن عاص نے رکھیں۔ فسطاط کے شمالی حصے میں ہی فاطمی حکمرانوں نے قاہرہ کی بنیادیں رکھیں جو اب مصر کا دار الحکومت ہے۔

آج کل فسطاط قاہرہ کے ضلع "قدیم مصر" کا حصہ ہے۔ یہ دور فراعین کے بعد نیل کے ساحل پر واقع مصر کا پہلا دار الحکومت تھا۔

عربی زبان میں فسطاط کا مطلب "خیمہ" ہے۔ اس شہر کا نام فسطاط اس لیے پڑا کیونکہ حضرت عمرو بن عاص نے اسی جگہ شہر کے قیام کا فیصلہ کیا جہاں مجاہدین نے قیام کیا اور حضرت عمرو بن عاص کا خیمہ نصب کیا گیا۔ اسی نسبت سے یہ شہر فسطاط کہلایا۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ فسطاط في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء.