الخلیل
ظاہری ہیئت
| حبرون | |
|---|---|
| دیگر نقل نگاری | |
| • عربی | الخليل |
| • دیگر تلفظ | الخلیل (دفتری) الحلیل (غیر سرکاری) |
| • عبرانی | חֶבְרוֹן |
ڈاؤن ٹاؤن حبرون | |
| محافظہ | الخلیل |
| حکومت | |
| • قسم | شہر (سے 1997) |
| • سربراہ بلدیہ | تیسیر ابو سینیہ |
| رقبہ | |
| • دائرہ کار | 74,102 دونم (74.102 کلومیٹر2 یا 28.611 میل مربع) |
| آبادی (2007) | |
| • دائرہ کار | 250,000 |
| ویب سائٹ | www.hebron-city.ps |
حبرون یا الخلیل ( عبرانی: חֶבְרוֹן ؛ مطلب: متحد جماعت، اتحاد) فلسطین کا ایک شہر ہے۔ اس کا پرانا نام قریت اربع یعنی چار شہر تھا۔ یہ فلسطین میں ایک بلند مقام ہے۔ یہ بحیرہ روم سے 3040 فٹ / 962 میٹر اونچا ہے اور یروشلم سے 19 میل / 31 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہودی مؤرخ فلا ویس یو سیفس کے مطابق یعقوب کے سب بیٹے ماسوا یوسف یہاں دفنائے گئے۔
بائبل میں
[ترمیم]کتاب گنتی میں لکھا ہے کہ یہ شہر مصر کے شہر ضعن سے سات سال پہلے آباد ہوا۔[1] یعنی یہ مصری شہر تانس کے زمانے میں تقریباً 1720 ق م آباد ہوا۔ ابراہیم بہت عرصے تک اِس کے قریب مقیم رہے۔[2] اُس وقت یہاں بنی حِت رہتے تھے جن سے اس نے خاندانی گورستان کے لیے مکیفلہ کا کھیت خریدا۔[3] یہاں ابراہیم، اُس کی بیوی سارہ، اسحاق اور ربقہ، یعقوب اور لیاہ دفنائے گئے۔[4]
تفصیلات
[ترمیم]الخلیل کی مجموعی آبادی 250,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- تاریخی یہودی اسماج
- تورات کے شہر
- سابقہ قومی دار الحکومت
- عبرانی بائبل کے شہر
- کنعانی شہر
- محافظہ الخلیل
- مقدس شہر
- مقدس مقامات
- چار مقدس شہر
- چوتھے ہزارے قبل مسیح میں قائم ہونے والے آباد مقامات
- مغربی کنارہ کے شہر
- دولت فلسطین کی بلدیات
- دولت فلسطین میں کانسی کے دور کے مقامات
- الخلیل
- 13 کوہانک شہر
- اسلامی مقدس مقامات
- یہودا و سامرہ علاقہ
- مقامات عبرانی بائبل
- خطرہ سے دوچار عالمی ثقافتی ورثہ مقامات
- زیارتی مراکز
- یہودی زیارتی مراکز
- کنعانی شخصیات
- ایشیا میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- فلسطین کے شہر
- عالمی ثقافتی ورثہ
- عہد نامہ قدیم