مینورہ حنوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مینورہ حانوکا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مینورہ حانوکا
امریکی صدر ہیری ٹرومین اسرائیلی وزیر آعظم ڈیوڈ بن گوریان سے مینورہ حنوکا کا تحفہ وصول کرتے ہوئے

مینورہ حنوکا (Menorah Hanukkah) (عبرانی: מנורת חנוכה) ایک نو شاخی شمعدان ہے جو مقدس مندر کی یاد میں آٹھویں روز کے تہوار کے موقع پر روشن کیا جاتا ہے۔ سات شاخی مینورہ کے برعکس یہ نو شاخی ہے۔ نویں حامل کو شاماش کہا جاتا ہے اور اسی سے باقی تمام آٹھ شمعیں روشن کی جاتی ہیں۔ سات شاخی مینورہ ستارہ داود کے ساتھ یہودیوں کی ایک علامت ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]