بیت المقدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیت المقدس
Israel Museum 17311 (14262124886).jpg
 

بیت المقدس
پرچم

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Israel.svg اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ یروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°46′40″N 35°14′08″E / 31.77765°N 35.23547°E / 31.77765; 35.23547  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

بیت المقدس (عبرانی: בֵּית־הַמִּקְדָּשׁ، نقحربئیت־ہَمِقْدَش‎) سے مراد ہیکل سلیمانی ہے جو قدیم القدس میں واقع تھا جو موجودہ مسجد اقصٰی اور قبۃ الصخرۃ کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب رومیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا تو انہوں نے اسے ایلیا کا نام دیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

قبلہ اول اور عالم اسلام[مردہ ربط] | ایک اہم کالم