گلگتا
ظاہری ہیئت

گلگتا (Golgotha) یا کلوری (Calvary) اناجیل (متی ، لوقا ، یوحنا ، مرقس) کے مطابق یروشلم کی دیواروں کے باہر وہ مقام ہے جہاں یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا اور اسی کے نزدیک اُن کو دفنایا گیا۔[1][2][3][4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر گلگتا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |