خرازین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

  • כורזים
عبرانی نقل نگاری
 • دیگر ہجےChorasim (غیر سرکاری)

خرازین (Chorazin, Karazeh, Chorizim, Kerazeh, Korazin ) [1][2] شمالی گلیل میں ایک گاؤں تھا، جو بحیرہ طبريہ کے شمالی کنارے پر ایک پہاڑی پر کفر نحوم سے ڈھائی میل کے فاصلے پر تھا۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. متی: 11:20-24
  2. لوقا: 10:13-15