قیصریہ بحری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قیصریہ بحری
Caesarea Maritima
קיסריה
Caesarea maritima (DerHexer) 2011-08-02 098.jpg
قیصریہ بحری کے کھنڈر
قیصریہ بحری is located in اسرائیل
قیصریہ بحری
اندرون اسرائیل
مقامقیصریہ, اسرائیل
خطہیہودیہ
قسمآبادی
تاریخ
معمارہیرودیس عظیم
قیام25–13 قبل مسیح
متروک1265 عیسوی
ادوارسلطنت روما تا اواخر قرون وسطی
ثقافتیںرومی, بازنطینی, اسلامی, صلیبی
Site notes
انتظامیہاسرائیل فطرت اور پارک اتھارٹی
ویب سائٹقیصریہ قومی پارک

قیصریہ بحری (Caesarea Maritima) (یونانی: Parálios Kaisáreia، Παράλιος Καισάρεια) قیصریہ شہر کے نزدیک اسرائیلی ساحل پر ایک قومی پارک ہے۔ قدیم قیصریہ بحری یا قیصریہ فلسطین [1] (Caesarea Palestinae) شہر اور بندرگاہ بادشاہ ہیرودیس نے 25–13 قبل مسیح میں تعمیر کی۔ اس کے کھنڈر اسرائیل کے بحیرہ روم کے ساحل پر موجود ہیں، جو تل ابیب اور حیفا کے شہروں کے تقریباً وسط میں واقع ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wikisource-logo.svg "Cæsarea Palestinæ". نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا. 1905.