گتسمنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
باغ گتسمنی

گتسمنی (Gethsemane) (یونانی: Gethsēmanē ،Γεθσημανή؛ عبرانی: גת שמנים، Gat-Šmânim‎؛ آرامی: גת שמני، Gath-Šmânê؛ کلاسیکی شامی: ܓܕܣܡܢ, Gat Šmānê)یہ آرامی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "کولہو" ہیں۔[1] جبل زیتون، یروشلم کے قدم پر ایک باغ ہے جہاں اناجیل کے مطابق عیسیٰ علیہ السلامنے اپنے حواریوں کے ساتھ تصلیب سے ایک رات قبل قیام کیا تھا۔ [2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قاموس الکتاب،گتسمنی، صفحہ828
  2. متی، 26:36
  3. مرقس، 14:32