حوض بیت حسدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بازنطینی چرچ کے کھنڈر، جس سے ملحق حوض بیت حسدا ہے

حوض بیت حسدا (Pool of Bethesda) یروشلم کے مسلم چوتھائی حصہ میں پانی کا ایک حوض ہے۔ یوحنا کی انجیل کے پانچویں باب میں باب ساہرہ کے قریب قدیم یروشلم میں اس طرح کے ایک حوض کا بیان ہے۔[1]

نام[ترمیم]

حوض کا نام عبرانی زبان یا آرامی زبان سے ہے (beth hesda בית חסד/חסדא) جس کے معنی "رحمت کا گھر" [2] یا "فضل کا گھر" کے ہیں۔ عبرانی اور آرامی دونوں میں لفظ کا مطلب "شرم" یا "ذلت"بھی ہو سکتا ہے۔[3][4][5][6]

ادائیگی

بیت حسدا (βηθεσδά Bethesda) [7] نام کی دیگر ادائیگی یوحنا کی انجیل کے بطابق (Βηθζαθά Beth-zatha) [8] اور (Bethsaida) بھی (اسے گلیل کے شہر بیت صیدا (Bethsaida)سے گڈ مڈ نہ کیا جائے) ہیں۔ اس نام کی مماثلت کو کتاب مقدس کے علما زبان کی تقلیبی خرابی گردانتے ہیں۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یوحنا: 5:2
  2. Easton's Bible Dictionary
  3. "Bethsaida (the pool)"۔ Catholic Encyclopedia۔ 
  4. International Standard Bible Encyclopedia (1995), on sheep gate and on sheep market
  5. D. A. Carson, The Gospel according to John (1991), page 241
  6. Frederick Fyvie Bruce, The Gospel of John (1994), page 121-122
  7. Textus Receptus
  8. Revised Standard Version marginal note to John 5:2
  9. "Bethsaida"۔ newadvent.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 October 2010۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]