باب ساہرہ
ظاہری ہیئت
| باب ساہرہ Herod's Gate | |
|---|---|
باب ساہرہ | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
| عمومی معلومات | |
| شہر یا قصبہ | یروشلم |
باب ساہرہ (انگریزی: Herod's Gate، عبرانی: שער הפרחים کلمہ نویسی: Sha'ar HaPerachim ترجمہ: پھولوں کا دروازہ، عربی: باب الساهرة) قدیم یروشلم کا ایک دروازہ ہے۔ یہ مسلم محلہ سے متصل اور باب دمشق کے نزدیک واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]اس کا نام ہیرودیس عظیم (Herod the Great) کی مناسبت سے باب ہیرودیس (Herod's Gate) بھی ہے۔
تصاویر
[ترمیم]- باب ساہرہ
- باب ساہرہ
- باب ساہرہ
- باب ساہرہ
- باب ساہرہ
- باب ساہرہ
- باب ساہرہ کی چڑھائی
- باب ساہرہ اندرون