مندرجات کا رخ کریں

حرم قدسی شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حرم قدسی شریف
حرم قدسی شریف
بلند ترین مقام
بلندی740 میٹر (2,430 فٹ)
جغرافیہ
حرم قدسی شریف is located in یروشلم
حرم قدسی شریف
سلسلہ کوہالخلیل
ارضیات
قسم پہاڑچونا پتھر[1]

حرم قدسی شریف (عربی: الحرم القدسي الشريف) قدیم یروشلم کے انتہائی اہم مذہبی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ ہزاروں سال سے ایک مذہبی مقام کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ کم از کم چار مذہبی روایات میں اس مقام کا استعمال مانا جاتا ہے: یہودیت، مسیحیت، رومی مذہب اور اسلام۔ موجودہ دور میں اس مقام پر اموی دور کی تین یادگار عمارتیں ہیں: مسجد اقصٰی، قبۃ الصخرۃ اور قبہ سلسلہ۔

حوالہ جات

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات